12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس  کفن دفن کے تحت ہند حنفی ریجن کےزون کوٹا کے شہر بھلواڑہ کے علاقے گلشن نگر میں کفن دفن اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں کم و بیش35 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کوغسلِ میت کا مسنون طریقہ سکھایا گیا۔اس موقع پراسلامی بہنوں نےمدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت بھی پیش کی۔