22 ربیع الاوّل, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے تحت ہند میں کل 72 جامعات المدینہ قائم ہیں جن میں 6 ہزار177 طلبۂ  کرام علم دین کی شمع سے اپنے دل کو روشن کر رہے ہیں۔طلبہ کی علمی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لئے ان طلبہ کے امتحانات کا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔24 اکتوبر 2019ءسے ہند کے تمام جامعات المدینہ میں ششماہی امتحان Mid Term Exam شروع ہو چکے ہیں جس میں ہزاروں طلبہ نہایت پُر امن ماحول میں امتحانات میں شرکت کررہے ہیں۔ (رپورٹ:مجلس جامعات المدینہ ہند،شعبہ ریکارڈ & پبلیکیشن)