21 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

7جولائی 2020ء کو ممبئی ریجن حیدر آباد کابینہ کی اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران زون نے ذوالحجۃ الحرام کے نکات پر کلام کیا اور ماہانہ کارکردگی اور شیڈول کا فالو اپ کیا ۔  نگران زون اسلامی بہن نے کارکردگی میں اضافہ کرنے اور تقرری مکمل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔