2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام08 اگست 2020ء کو ہندبائیکلا اور ناگپاڑا ڈویژن  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ممبئی زون محمد علی روڈ کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔