دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہند ممبئی ریجن حیدرآباد زون میں مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

ممبئی ریجن کی رکن ریجن مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور26 روزہ مدنی قاعدہ پڑھنے والیوں کے ٹیسٹ اور ناظرہ قراٰن پاک کورس وغیرہ کی معلومات لی نیزشعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔