10 ربیع الاوّل, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے  زیراہتمام 16 اکتوبر 2020ء کو ہند دہلی ریجن گورکھپور زون میں اب تک بذریعہ انٹرنیٹ اور مقامی مدرسات کے ذریعے 8مقامات پر”کورس جنت اور دوزخ کیاہیں؟“ مکمل ہو چکا ہے جن میں ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور مجلس رابطہ کے تحت شخصیات سمیت تقریباً 115اسلامی بہنوں نے شرکت کی جب کہ مزید 5 مقامات پر کورس شروع ہونا باقی ہے جن میں اسلامی بہنوں کے ایڈمیشن کا سلسلہ جاری ہے۔