شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 اپریل 2021ء بروز منگل رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی ہند کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں رمضان المبارک کے جدول اور عطیات کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز مزید بہتری لانے کیلئے مفید نکات پر کلام کرتے ہوئے ذمہ داران کے سوالات کے جوابات عطا فرمائے۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)