فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 31 مئی 2021 ء بروز پیر فیضان مدینہ گجرات میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز مدثر مدنی  نے فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز ہند مشاورت کا مدنی مشورہ لیاجس میں برانچز اور ہوم کلاسز کے موجودہ نظام پر گفتگو ہوئی اور مزید شہروں میں برانچز کھولنے اور ہوم کلاسز کے نظام کو بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ (رپورٹ: مبارک علی عطاری، پاک آفس ذمہ دار)