10 ربیع الاوّل, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15 اکتوبر 2020ء کو ہند دہلی ریجن کے جامعۃ المدینہ میں آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے ناظمین اور خود کفالت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ سید عارف علی عطاری، نگران دہلی ریجن اور نگران مجلس جامعۃ المدینہ ہند نے شرکا کی تربیت کی اور اہم نکات بیان کئے۔