20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ ڈاکٹرز کے تحت پنجاب کے شہر مرکزالاولیاءلاہور میں واقع گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں مدنی حلقہ ہوا جس میں اسپتال کے عملے سمیت دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور اسپتال میں زیرِعلاج مریضوں کیساتھ خیرخواہی کا جذبہ بیدار کیا نیز مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو دین کی راہ میں وقت صرف کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن بھی دیا۔