22 ربیع الاوّل, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں P.A.Fکالونی صدر لاہور میں ذمہ داران نے جامعات اور مدارس سےاوراق مقدسہ کےباکسزخالی کئے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ:محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ KPKکے شہر کوہاٹ میں حکیم طارق سے ملاقات کی اور ان کے مطب پر مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلا می کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ KPKکے شہر کوہاٹ میں حکیم لیاقت سے ملاقات کی اور ان کے مطب پر مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلا می کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز اپنے شعبے سے متعلق تفصیلاً بریف کیا۔ حکیم لیاقت نے کوہاٹ میں 100 باکسز لگوانے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ KPKکے شہر کوہاٹ میں حکیم عبدالحلیم سے ملاقات کی اور ان کے مَطَب پر مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلا می کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ KPKکے شہر کوہاٹ میں واقع ایک میڈیسن کمپنی کے اونر سید ظفر شاہ سے ملاقات کی اور ان کے آفس میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلا می کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز اپنے شعبے سے متعلق تفصیلاً بریف کیا۔ میڈیسن کمپنی کے اونر سید ظفر شاہ نے کوہاٹ میں 250 باکسز لگانے کی نیت کی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں شکر گڑھ پنجاب کی جامع مسجد میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہواجس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ بعد ازاں ذمہ داران نے جامع مسجد سے اوراقِ مقدسہ کے باکسز بھی خالی کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں حافظ آباد پنجاب میں چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران نے رکنِ کابینہ کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں عالم چوک ڈویژن میں رکن کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار نے جامعۃ المدینہ تاراں والہ گلہ میں حاضری اور تمام اوراق مقدسہ اکھٹے کر کے اسےمحفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں عالم چوک گوجرانوالہ میں ذمہ داران نے خادمین اوراق مقدسہ اور ڈویژن ذمہ دار کے ہمراہ 20 مساجد سے اوراق مقدسہ کی بوریاں بھر کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں گوجرانوالہ پنجاب میں ذمہ داران نے ڈویژن ذمہ دار کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے تقریباً 100 باکسز خالی کئے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت 14نومبر2019ء کو ملتان میں  چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران نے رکنِ کابینہ کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت 14نومبر2019ء کو ملتان میں ذمہ داران نے دکاندار اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے  مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ ذمہ داران نے دکاندار اسلامی بھائیوں کو امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تصنیف”فیضانِ نماز“ تحفے میں پیش کیں۔ (رپورٹ،محمد اسد عطاری،رکنِ ہزارہ زون)