9 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس نیو مسلم کے تحت 10ستمبر 2020ء بروز  جمعۃ المبارک نگران مجلس پاکستان نیو مسلم نعمان عطاری نے فیصل آبادریجن کے پاکپتن زون کا مدنی مشورہ کیا ۔جس میں رکن ریجن، رکن زون اوررکن کابینہ نے شرکت کی۔

نگران مجلس نے شرکا کے سامنے شعبہ کا تعارف پیش کیا اور شعبے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے میں کام کرنے کا انداز بتایا نیز نیومسلم کا ڈیٹا بھی موصول کیا اور اس کے ساتھ ہی ساہیوال زون کے نگران کابینہ سمیت ڈویژن نگران سے بھی شعبے کے حوالے سے مشاورت کی اور مختلف مدنی پھول طے کئے۔(رپورٹ:دانیال عطاری مجلس نیو مسلم فیصل آباد ریجن)