22 ذوالقعدۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام 09 جولائی 2020ء کو لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن و زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔

رکن عالمی مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کے حوالے سے مدنی پھول بھی دئیے ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام ٹھٹھہ کابینہ ڈویژن گھارو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بذریعہ کانفرنس کال چار ذیلیوں کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مدنی انعامات ذمہ دار نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات و مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے نیز فی ذیلی میں مدنی انعامات کے 26 رسائل تقسیم کرنے اور وصول کرنے کا بهی ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام ٹھٹھہ کابینہ ڈویژن دھابیجی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں دو ذیلیوں کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے بذریعہ کال شرکت کی۔

دھابیجی کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات اور مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے نیز مدنی مذاکرہ اور مدنی انعامات اجتماع رکھنے کے حوالے سے کلام کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 8 جولائی 2020ء کو ڈیرہ اسماعیل خان چشمہ ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی انعامات نہایت آسان اور اچھے انداز میں اسلامی بہنوں کو سمجھایا جبکہ  اجتماع شریک اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔اس موقع پر مدنی انعامات کی زون ذمہ دار بھی موجود تھی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر اہتمام شمالی لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور خیر خواہی مسلمین ، نرمی سے مدنی کام کرنے، نگران سے رابطہ مربوط رکھنے پر اہم تربیت کی۔

مدنی انعامات کی کارکردگی میں کمی کی وجوہات اور مدنی انعامات تقسیم و وصول کرنے کے مدنی پھولوں پر توجہ دلائی،ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے عاملات عوام اور ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقابل کرنے کی ترغیب دلائی اور اس پر اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر اہتمام بہاولپور ہارون آباد کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر مدنی انعامات کا رسالہ اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی ایسٹ زون ملیر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی مذاکرہ کارکردگی اور مدنی انعامات کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر کلام کیا نیز مجلس شوریٰ کے مدنی پھول پیش کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام6جولائی 2020ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون ناظم آباد کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے احساس ذمہ داری پر مدنی پھول دیتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ مضبوط کرنے، مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی بہتر بنانے، مدنی انعامات و مدنی مذاکرہ اجتماعات کرنے، شیڈول جمع کروانے اور ماتحت سے شیڈول لینے، ڈویژن تا ذیلی ماہانہ اجلاس کرنے اور اس کی کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی نیز ماہانہ مدنی حلقےمیں شرکت کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے زیر ِ اہتمام6جولائی 2020ء کو ملتان ریجن رحیم یار خان زون خانپور کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے اور اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔ 

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام4جولائی 2020ء بروز ہفتہ کراچی ایسٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کارکردگی کی وصولی کے حوالے سے اہم نکات دئیے۔ مدنی انعامات اجتماعات اور مدنی مذاکرہ کے اجتماعات ہر علاقے میں رکھنے کا ذہن دیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات   کے زیر ِ اہتمام4جولائی 2020ء بروز ہفتہ کورنگی کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتو ں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے، مدنی مذاکرہ دیکھنےاور اس کی کار کردگی بھی آگے بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔