24 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت نگران سبی کابینہ نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ  محمد صابر حسین شاہ کاظمی چشتی( مذہبی شخصیت) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات نگران کابینہ نے ان کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیاجس پر انہوں نے مسرت کا اظہار کیا اور امیرِ ِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسالامی کی ترقی کے لئے دعا فرمائی جبکہ سرگودھا زون واسوانہ میں ملک رفاقت حسین نسوآنہ(ڈپٹى سیکرٹرى سى ایم آفس پنجاب)کے والد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانى کی۔ اس موقع پرملک آصف نسوآنہ(ڈپٹى اٹارنى جنرل پاکستان) ٭ملک رفاقت حسین نسوآنہ(ڈپٹى سیکرٹرى سى ایم آفس پنجاب) ٭ملک احمد شیر نسوآنہ(رئیس اعظم آف نسوآنہ) ٭ملک محمد شعیب نسوآنہ(سابقہ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا ڈویژن) ٭ملک فضل عباس نسوآنہ(سیاسى شخصیت) ٭ ملک محمد على نسوآنہ( سیاسى شخصیت)و دیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف اداروں میں مختلف افسران اور ان کے متعلقہ اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف  پیش کیا، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے کی دعوت بھی پیش کی۔ ان شخصیات کے نام یہ ہیں: خوشاب: مہر اختر ( سپریڈینٹر) ٭رفیع احمد (سب انجینئر) ٭خلیل الرحمٰن( سب انجینئر) سے ملاقات جبکہ میاں ابرار حسین نیکوکار( سابقہ D.P.O خوشاب)کے نماز جنازه میں مبلغِ دعوتِ اسلامى نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محمد اعظم عطارى نگران چنیوٹ کابینہ نے نماز جنازه پڑھایا اور دعا کروائى۔ جنازے میں ذمہ داران دعوتِ اسلامی٭طارق مسعود یاسین (ایڈیشنل I.G) ٭میاں محمد على نیکوکاره (D.I.G) ٭محمد ریاض(ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) ٭ مہتاب وسیم اظہر(ڈپٹى کمشنر منڈى بہاؤالدین )سمیت سینئر پولیس افسران، ایس ایس پیز ، ایس پیز، ڈى ایس پیز، ایس ایچ اوز، اہم سیاسى و سماجى شخصیات، مختلف شعبہ ہائے زندگى کے افسران و ملازمین ، وکلا، تاجر ،سول سوسائٹى، صحافیوں سمیت بڑی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی ۔ سندھ سیکریٹری:ایاز میمن(چیف اسپورٹس اینڈ کلچر پلاننگ ڈیپارٹمنٹ) ٭سید عمران (پرائیویٹ سیکریٹری ٹو منسٹر انڈسٹریز سندھ) ٭سید امین (پرائیویٹ سیکریٹری ٹو سیکریٹری مائنس اینڈ منرل) ٭ محمد اشرف (اسٹاف ممبر ٹو منسٹر امتیاز شیخ) ٭نظیر احمد( ڈپٹی سیکریٹری آئی ٹی ڈپارٹمنٹ بیرکس) ٭ڈاکٹر معین پیرزادہ (ڈائریکٹر آئی ٹی ڈپارٹمنٹ) ٭اجلال حیدر( پرسنل سیکریٹری ٹو سیکریٹری آئی ٹی ڈپارٹمنٹ) ٭الله رکھیو (سیکشن آفیسر آئی ٹی ڈپارٹمنٹ) ٭سمی رضا( اسٹینیو گرافرآئی ٹی ڈپارٹمنٹ ) ٭عبدالقادر میمن (سینئر کلرک آئی ٹی ڈپارٹمنٹ ) ۔


عوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 13جنوری2020ء بروز پیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف اداروں میں مختلف افسران اور ان کے متعلقہ اسٹاف سے ملاقاتیں کیں دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف ، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے کی دعوت پیش کی۔ ان شخصیات کے نام یہ ہیں: سندھ سکریٹریٹ: غلام حسین (سیکشن آفیسر بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭بدرالدین منگی( اسٹینوگرافر بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭ذوالفقار( کمپیوٹر آپریٹر بورڈ آف ریوینیو سندھ ) ٭نیاز چانڈیو( اسسٹنٹ بورڈ آف ریوینیو سندھ) ٭ابرار شیخ( ڈیٹا پروسیسنگ اسسٹنٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ) ٭راشد(نائب قاصد منیارٹی ڈیپارٹمنٹ) ٭منور مہیسر (چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ) ٭شاہ زیب شیخ(ڈپٹی سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ) ٭شاہنواز سیال (سیکشن آفیسر اسپیشل ایجوکیشن) ٭صدرالدین جلبانی( سیکشن آفیسر اسپیشل ایجوکیشن) ٭ راشد شیخ قادری(اسٹینیو گرافر اسپیشل ایجوکیشن) ٭ممتاز شیخ (اسسٹنٹ اسپیشل ایجوکیشن) ٭اعجاز سومرو (سیکشن آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن) ٭غلام حسین مری( کلرک اسپیشل ایجوکیشن)چیزل شاہ( سینئر کلرک اسپیشل ایجوکیشن) ٭نجم میمن( کلرک اسپیشل ایجوکیشن) ٭عرفان علی جسکانی(اسپیشل ایجوکیشن) ٭ذوالفقار ببر (نائب قاصد اسپیشل ایجوکیشن) ٭نصراللہ تنیو (نائب قاصد اسپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)چنیوٹ: سید حسنین حیدر شاه(D.P.O چنیوٹ) ٭ محمد ریاض(ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) ٭ محمد عمران عصمت پنوں(ایڈیشنل ڈپٹى کمشنر چنیوٹ) ٭ طارق حیات خان نیازى(ریٹائرڈ ایڈیشنل ڈپٹى کمشنرچنیوٹ) ٭ مہر عمر حیات سپرا(S.N.A) ٭ محمد فضل عباس(اسسٹنٹ کمشنر لالیاں) ٭ رائے فلک شیر بھٹى(D.S.P لالیاں) ٭ حافظ محمد عمران(اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ) ٭ ملک محمد رضوان بالا(انچارج سیکورٹى برانچ چنیوٹ) ٭ محمد ظفر عباس(سپریڈنٹ D.P.O آفس) ٭ محمد محسن عباس(P.R.O) ٭ مہر محمد نوازش لالى(انچارج خدمت کاؤنٹر لالیاں) ٭ میاں عرفان على نیکوکاره(جنرل سیکرٹرى بار چنیوٹ) ٭ نجف على(انچارج اسٹیبلشمنٹ چنیوٹ) بلوچستان :محمودنوتیزئی (زونل کمانڈر ایس پی بلوچستان کانسٹیبلری فورس ) ٭محمدابراہیم بگٹی (ونگ کمانڈر بولان کچھی کانسٹیبلری فورس ) ٭علی حسن ونگ( کمانڈر سبی کانسٹیبلری فورس ) ٭شبیر پندرانی (بلوچستان کانسٹیبلری فورس انسپکٹر ) ٭شکیل عباسی( بلوچستان کانسٹیبلری فورس ) کراچی:کراچی ڈسٹرکٹ ملیر کے وسیم بھائی کی ہمراہ شہزاد فیصل عباسی (ڈپٹی کمشنر ملیر) ٭زین العابدین میرانی ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) ٭منشاد شاہانی (اسسٹنٹ کمشنر ملیر ) ٭سید علی رضا (S.S.P ملیر) ٭ڈی آئی بی انچارج ٭آئی ٹی انچارج ٭عبیداللہ (سیکورٹی انچارج ) ٭جاوید ( پی ایس او) ٭سہیل اور اسٹاف ٭ غلام محبوب ٭ اللہ ڈنہ گہرامزئی( کنٹریکٹر) ٭مرید خان بنگلزئی(آفیسر کیسکو واپڈا) ٭ میر ٹکری کرد(ڈپٹی کمشنر آفس اسسٹنٹ) و دیگر شخصیات ۔


گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نےٹوانہ ہاؤس جوہر آباد کا دورہ فرمایا جہاں انہوں نے نذر حیات ٹوانہ (بریگیڈیئر ) ٭ نوابزاده ملک شیر احمد ٹوانہ (خوشاب)D.S.P٭ حاجى ملک اسلم ٹوانہ(سیاسى و سماجى شخصیت) سے ملاقات کی دورانِ ملاقات ٹوانہ برادران کی پوری فیملی رکنِ شوریٰ کے ذریعےامیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے بیعت ہوگئی۔ رکن شورىٰ نےگرینڈ کیسل میں شخصیات کے اجتماع کے انعقاد پر اسلامی بھائیوں کومبارکباد دى اورمزید مدنى کاموں کى ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےمختلف ادارے کی شخصیات سے ملاقاتیں کیں دورانِ ملاقات  دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف ، ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے اور مدنی مراکز کا دورہ کرنے کی دعوت پیش کی۔ جن شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ ہیں سیدظہیرالاسلام(کمشنر ہزارہ ڈویژن) ٭علی خان (رکن قومی اسمبلی) جاوید(D.P.O) ٭جمیل(A.S.P) ٭محمد اویس(S.P Traffic) ٭طارق ادیگ سراج(S.H.O) ٭S.H.O میر پور٭ محمد اعجاز(تحصیل دار)۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے چوہدری یٰسین(M.N.A کشمیر اسمبلی) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات ان کے ماموں کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کےایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اورسرگودھا زون شاہ پور سٹی میں على نواز شاه(S.H.O) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات تھانے میں اجتماع ِمیلاد کے حوالے سے مشاورت کی جبکہ بھیره شریف شاہ پور صدر میں ٭مہر واثق عباس ہرل(اسسٹنٹ کمشنر) ٭ ارباب طفیل خان(S.H.O تھانہ میانی) ٭ میاں تصور حیات قریشى(رنراپ چیئرمین ضلع کونسل) سے ملاقات کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی اور انہیں مکتبۃالمدینہ کے شائع کردہ رسائل تحفے میں دیئے۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگرانِ مجلس رابطہ پاکستان)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ  کے تحت گزشتہ دنوں سیالکوٹ ریجن ،صدیقی زون ،نعیمی کابینہ گجرات کے مجلس رابطہ کے رکنِ کابینہ اور زون ذمہ دار نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کیں اور انہیں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی نیز تحائف بھی پیش کئے جن شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں ان کے نام یہ ہیں ٭محمد زاہد( کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن) ٭ چوہدری ذوالفقار وریا( انسپکٹر تھانہ سول لائن گجرات) ٭حافظ امتیاز) D.S.Pپھالیہ)۔ (رپورٹ: حاجی ضیاء الرحمٰن عطاری، رکنِ کابینہ مجلس رابطہ نعیمی کابینہ گجرات پنجاب)



گزشتہ دنوں  دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے پرویز احمد چانڈیو (D.I.G پولیس سبی ڈویژن)کی جانب سے آئی جی بلوچستان کی ہدایت پر منعقد کی گئی کھلی کچہری میں آنے والی شخصیات٭ فاروق فیض لہڑی (S.S.P سبی) ٭ داؤد رند(سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی) ٭ حاجی طارق بنگلزئی (صدر انجمن تاجران) ٭ میر اسلم گشکوری(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ غلام رسول سیلاچی(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ سید اصغر شاہ(سیاسی و سماجی شخصیت) ٭ میر احمد چانڈیو(سابق وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ) ٭ وڈیرہ غوث بخش گورگیج(کونسل قبائلی سیاسی و سماج) ٭ ریڈر D.I.G٭ سپرینڈنٹ D.I.G٭ S.H.O سٹی٭ اسٹیبلشمنٹ برانچ٭ جنرل برانچ٭ سیکورٹی برانچ کے متعلقہ افراد سے ملاقاتیں کیں۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 28 دسمبر2019 ء بروز ہفتہ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف  اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز بعض شخصیات کومکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں: کراچی٭ احمد علی سومرو (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) ٭ نظیر احمد (P.A ٹو A.D.C) ٭معید انور(چئیر مین D.M.C ایسٹ) ٭ وسیم مصطفیٰ سومرو( میونسپل کمشنر D.M.C ایسٹ ) ٭ توقیر احمد(XEN B&R ) ٭ واصف علی (XEN واٹر بورڈ) ٭اعجاز عالم چشتی(ڈپٹی سیکریٹری فنانس ڈپارٹمنٹ) ٭فہیم میمن (سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ ) ٭شبیر احمد(اسسٹنٹ P&DD) ٭شکیل احمد(کلرک P&DD) و دیگر اسٹاف لاہور ٭سیف انجم(ایڈمنسٹریٹر لاہور کے اسٹاف سے ملاقات) ٭ علی عباس بخاری(چیف کارپوریشن افیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن) ٭ S.D.O نشتر ٹاؤن زون کے اسٹاف ٭ S.P سٹی آفس کے اسٹاف ٭ دوست محمد(S.P سول لائن)٭ D.S.P ریس کورس اور ان کے اسٹاف جبکہ10,11,12جنوری 2020بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار کےمدنی قافلے میں سفر کے سلسلے میں سول سیکریٹریٹ، فنانس ڈیپارٹمنٹ، منسٹر بلاک، شاہین کمپلیکس اور پیپلز ہاؤس میں مختلف افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں ہوئیں اور مختلف امور پر گفتگو کا سلسلہ بھی ہوا سبی ٭ملک مہیم خان مرغزانی ( سماجی شخصیت) ٭ صلاح الدین چشتی( سماجی شخصیت) ٭میر جاوید بنگلزئی٭میر ظہور بنگلزئی ٭شیراز خان خلجی٭امام بخش پہنور (اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر) ٭میر سرور بوہڑ( تحصیلدار مستونگ) ٭پیر خالد سلطان القادری ( سماجی قبائلی شخصیت) ٭صاحبزادہ سعداللہ جان باروزئی (روحانی شخصیت ) ٭ مولانا فتح محمد باروزئی(شیخ الحدیث و التفسیر) ٭پیر فقیر اللہ جان نقشبندی (رنر اپ M.P.A) ٭ حافظ نذرعلی القادری (سیاسی و سماجی شخصیت) ٭غلام شبیر قادری حبیبی کلر سیداں ٭ملک ناصر ولایت لنگڑیال(اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں ) ٭ملک اللہ یار(S.H.O تھانہ کلر سیداں) لالہ موسی ٭ریاض الحق گجر (D.S.P) ٭جاوید خاور گجر )چیف آفیسر) فیصل آباد٭راجہ رفعت مختار(R.P.O فیصل آباد) ٭ ملک معاذ ظفر(S.P لائل پور ٹاؤن) ٭ ملک غلام عباس اعوان(D.S.P سول لائن) ٭ ملک ناصر نواز اعوان(D.S.P فیکٹرى ایریا) ٭ نصر اللہ خان نیازى(D.S.P فیصل آباد)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019 ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف  اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں:بلوچستان ٭ امیر جان مگسیA.D.I.G) پولیس نصیر آباد رینج( ٭ داؤد خان کھوسہ(انچارج انسپکٹر) ٭میرصلاح الدین بیرانی)سپرینڈنٹ D.I.G پولیس نصیر آباد رینج( ٭ نصیب اللہ مگسی(اسسٹنٹD.I.G) لاہور٭ محمد رفیق(ڈائریکٹر واسا) ٭جاوید(لیکچرار لیسکو اکیڈمی) ٭ چوہدری ظہیر الدین( ریلوے ہیڈ کوارٹر) ٭ محمدعرفان(پرائیویٹ سیکرٹری منسٹر مذہبی امور ) سے ملاقات ہوئی اور ریلوےآفیسرز کالونی مسجد میں ہر ہفتےمدنی حلقہ لگانے اور ایک آفیسر کے گھر اجتماعی مدنی مذاکرہ دیکھنے کے حوالے سے ترکیب بنی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 25 دسمبر2019 ء بروز بدھ کومجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےمختلف اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف  اور سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں: کراچی ٭ صادق شیخ(سیاسی شخصیت) ٭ محمدسلیم قادری(سیاسی شخصیت) ٭ عبدالرزاق باجوہ (سیاسی شخصیت) ٭ ڈیرہ مراد جمالی علی اکبر مگسی (ایس ڈی پی او ضلع جعفر آباد) ٭ملک حماد اسلم (ڈپٹی سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی) ٭ میر نذیر احمد عمرانی ( اسسٹنٹ سپرینڈنٹ جیل) ٭غلام سکندر S.H.O)ڈیرہ مراد جمالی(۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 23 دسمبر2019ء بروزپیر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےڈی ایم سی ایسٹ آفس میں راشد فیاض(ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس ڈسٹرکٹ ایسٹ)،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اسٹاف اورڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس سے ملاقات کی اورحضرت سیدناقطب عالم شاہ بابا رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر تربیتی کیمپ لگانے کی اجازت حاصل کی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساؤتھ 2 اور اسٹاف ، ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں محمد سلیم خان (انسپکٹر)اوراسسٹنٹ عرفان اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔