22 ربیع الاوّل, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی جہاں اس دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاح ِامّت میں مصروف ِعمل ہے ۔وہی دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی بھی وقتاً فوقتاً مسلمانوں کی راہنمائی کے لئے موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے دینِ متین کی خدمت کررہی ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مجلس آئی ٹی نے حال ہی میںAbout Muhammad website کے نام سے ایک ویب سائٹ لانچ کیا ہے جس میں آپ آقاﷺ کا شجرہ نسب، ازواج مطہرات واولاد، ہجرت سے پہلے اور بعد کے واقعات، شمائل وخصائل، اخلاق نبوت، معجزات رسول ﷺاور بہت کچھ جان سکیں گے۔

وزٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں: www.aboutmuhammad.net

خوشخبری

Mon, 30 Sep , 2019
50 days ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی  کی جانب عوام کی آسانی کےلئے غسلِ میت 3D Animationکے ساتھ ساتھ اب کفن کاٹنے کا طریقہ بھی 3D Animation میں شامل کردیا گیا ہے۔ مزید آپ کی آسانی کےلیے اردو کے علاوہ انگلش، سندھی، پشتو، ہندی، بنگلہ اور گجراتی زبان کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی کاوشوں سے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ موبائل ایپلیکیشن“ منظر عام پر آچکی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں یہ بہترین آپشنز موجود ہیں:

٭ پچھلے تمام ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی PDF

٭تمام ماہناموں کے مضامین (آرٹیکلز) ٹیکسٹ کی صورت میں موجود ہیں، جن کو کاپی کرکے شیئر کیا جا سکتا ہے۔

٭سرچ آپشن جس میں تمام ماہناموں میں سرچ کرکے کوئی بھی چیز تلاش کی جاسکتی ہے۔

٭تمام مضامین موضوعات کے اعتبار سے ترتیب۔

موبائل صارفین سے گزارش ہے کہ دئیےگئےلنک پرابھی کلک کریں اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ موبائل ایپلیکیشن“ کو فری ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.mahnamafaizanemadina


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مجلس آ ئی ٹی کی طرف سے”روحا نی علاج موبائل ایپلیکیشن“ عوام کے لئے متعارف کروا ئی گئی ہےجس میں بیما ری سے شفاء ،غربت سے نجات ،غم سے چھٹکارا ،بلاؤں سے حفاظت اور دعا کی قبولیت سمیت دیگر وظائف شامل کئے گئے ہیں۔ مو بائل صارفین ابھی پلے اسٹور سے اس اپلیکیشن کو ڈاؤن لو ڈ کر کے اس سے استفا دہ کر سکتے ہیں۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے چائنیز لینگویج ایپلیکیشن کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں بیماریوں سے شفاء کےلئے چا لیس روحانی علاج کے اذکار اب چا ئنیز آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیئےگئے ہیں جس سے چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین اب چالیس روحانی علاج پڑھنےکے سا تھ ساتھ اسے سماعت بھی کر سکتے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین صرف ذکر و اذکا ر کو دیکھ کر اسے پڑھ سکتے تھے لیکن اباَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مجلس آ ئی ٹی کی کاوشوں کے سبب صارفین کی آسانی کے پیش نظر ان ذکر و اذکا ر کو آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔

ایپلی کیشن کا لنک

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.azkar&hl=en

خوشخبری

103 days ago
دعوتِ اسلامی جہاں اس دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاح ِامّت میں مصروف ِعمل ہے ۔وہی دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی بھی وقتاً فوقتاً مسلمانوں کی راہنمائی کے لئے موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے دینِ متین کی خدمت کررہی ہے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّمجلس آئی ٹی نے حال ہی میں مبلغ دعوت ِاسلامی مفتی محمدقاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی موبائل اپیلی کیشن کو اپنے یُوزرز کے لئےاپڈیٹ کرکے پیش کیا ہے جس میں مفتی صاحب کے نئے پروگرام ، کتابیں اور بیانات دلکش ترتیب کےساتھ شامل ہیں ۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے اسمارٹ فون کےاستعمال کرنے والوں کے لئے ”اسلامک اسپیچ موبائل اپلیکیشن“ (Islamic Speeches Mobile Application) کی پرفامنس کو مزید بہتر کیا گیا ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کی ابھی پلے اسٹور (Play Store)سے اس سافٹ ویئر کو اپڈیٹ (Update)کرلیں۔