22 ربیع الاوّل, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے تحت پچھلے دنوں ساؤتھ سینٹرل زون کراچی میں ناظمین کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدرستہ المدینہ جز وقتی ساؤتھ سینٹرل زون کے کابینہ ناظمین نے شرکت کی ۔ نگرانِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کےلئے بھر پور تیاریاں کرنے نیز زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،بغداد رضا عطاری، زون ذمہ مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی)


دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے تحت پچھلے دنوں کراچی میں واقع مدرستہ المدینہ گودھرا کالونی میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہو اجس میں مدرسین اور ناظمین نے شرکت کی۔ نگرانِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف طے کئے نیز بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے کی ضرورت و اہمیت سے متعلق بھی نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ،بغداد رضا عطاری، زون ذمہ مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی) 


دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے تحت پچھلے دنوں شہداد پور میں قائم مدرسۃ المدینہ فیضان زم زم کا مدرسہ جائزہ ہوا جس میں ناظمِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے طلبۂ کرام سے قراٰن پاک سنا اور نمایاں کارکردگی کے حامل طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی کی ۔ ناظمِ زون مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے بچوں کا تربیتی حلقہ بھی لگایا جس میں تعلیمی معیار بہتر کرنے اور مسجد کے آداب پر نکات پیش کئے۔(رپورٹ، محمد ارسلان عطاری، ناظمِ زون مدرسۃ المدینہ جز وقتی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدرستہ المدینہ جز وقتی کے تحت پچھلے دنوں فیض عطار مسجد نیو کراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین کابینہ نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے نیو کراچی کابینہ میں ذیلی مشاورتوں کے سنتوں بھرے اجتماع کے شیڈول سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی اوراجتماع کی تیاریاں ، بیانات کے عنوانات ، لنگر رضویہ کی ترکیب اورانتظامات کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،بغداد رضا عطاری، زون ذمہ مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدرستہ المدینہ جز وقتی کے تحت پچھلے دنوں مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن کراچی میں مدرستہ المدینہ نورالایمان میں مدرسین اور ناظمین کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون ذمہ دار مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ،بغداد رضا عطاری، زون ذمہ مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت 12نومبر 2019ء کوتاندلیانوالہ پنجاب کے مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں زون زمہ دار مدرسۃ المدینہ جزوقتی نے سنّتوں بھرا بیان کیااور طلبہ کو  چندہ بکس رکھنے، نماز کی پابندی کرنے اور ماں باپ کی خدمت کرنے کی ترغیب دلائی۔ زون ذمّہ دار نے طلبائےکرام سے قراٰن پاک بھی سنے اور اچھی کارکردگی پر تحائف تقسیم کئے۔ حلقے کے اختتام پر رکنِ زون نے ڈویژن نگران سےمشاورت کی اور نئے مدرسۃ المدینہ کھولنے پر بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد عباس عطاری، زون زمّہ دار مجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت 12 نومبر 2019ءکوگھڑی یاسین  کے مدرسۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔رکنِ زون مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو اپنی تعلیمی کیفیت ممتاز کرنے اور فکر مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔حلقے کے اختتام پر رکنِ زون نے ڈویژن نگران سے ملاقات کی اور در پیش مسائل کے حل پر بات چیت کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی  کے تحت ملک کالونی نواب شاہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔رکنِ زون مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبائے کرام کی تربیت کی اور تعلیم کو بہتر کرنےاور مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی او ر مدنی رسائل پڑھنے کے فوائد بتائے۔


 دعوت ِا سلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ نواب شاہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی نےنواب شاہ ،ٹنڈو آدم اور شہداد پور کابینات کے جزوقتی مدرسین کوتعلیم،خوفِ خدا ، اور خود کفالت کے موضوع پر مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ:ارسلان عطاری، زون ناظم نواب شاہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  مدرسۃالمدینہ جزوقتی کے تحت پچھلے دنوں اورنگی کابینہ کے ناظمین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ سینٹرل زون کراچی کے زون ناظم نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی کیفیت ممتاز کرنے، بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے، سرپرستوں اور بچوں کو مدنی مذاکرہ میں شرکت کرنے کا ذہن دینے، مدارس کوخودکفیل کرنے، گھریلو صدقہ بکس بڑھانے اور ٹیلی تھون مہم میں بھرپور حصہ لینے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد بغداد رضا عطاری،زون ناظم ساؤتھ سینٹرل زون کراچی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ سکھر  میں 6نومبر2019ء کو مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تعلیمی کارکردگی و اخلاقی کارکردگی ممتاز کرنے اور ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوشش کرنے کے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے تحت 6نومبر2019ء کو نیو کراچی کابینہ کے ناظمین کا  مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ناظم مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اس مرتبہ کے ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔

بعد ازاں طلبۂ کرام کی تربیت کا سلسلہ بھی ہوا جس میں زون ناظم مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے مدارس کے بچوں کو بھی ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوشش کرنے کا ذہن دیا۔