10 ربیع الاوّل, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 16 اکتوبر 2020ء کو ہند دہلی ریجن بریلی زون کے بدایوں، بریلی، پیلی بھیت، ہلدوانی اور کیمری کابینہ میں اب تک انٹر نیٹ اور مقامی مدرسات کے ذریعے 20 مقامات پر”کورس جنت اور دوزخ کیاہیں؟“ مکمل ہو چکا ہے جن میں ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور مجلس رابطہ کے تحت شخصیات سمیت تقریباً 463اسلامی بہنوں نے شرکت کی جب کہ مزید کورسز کا سلسلہ جاری ہے۔