26 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 2دسمبر 2019ء کو ہند کے شہر ہبلی سٹی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح  کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار ممبئی نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کے سات مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ممتاز کارکردگی بناتے ہوئے مدنی کاموں کی دھومیں مچانے کا ذہن دیا۔