4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام ہندممبئی زون کی گووندی کابینہ اور بلاسپور شہرتین مقامات پر مدنی حلقوں  کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی نیز انہیں مدنی ماحول سے منسلک ہونے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔