12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء ہند کے تحت پچھلے دنوں جامع مسجد برکت خاں کا اکھاڑہ مغلپورہ پٹنہ سٹی بہار ہند میں جشن  عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ نگران مجلس مزاراتِ اولیاء نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سےمتعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے اور12روزہ مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد صدام عطاری،نگرانِ مجلس مزاراتِ اولیاءہند)