دعوت اسلامی کے شعبہ محفل نعت (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام ہند دہلی ریجن ساؤتھ و نارتھ کشمیر شہر اننتناگ اور بارہ مولہ میں تعزیتی اجتماعات ہوا جن میں تقریباً 65 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،، اپنے مرحومین کے لئے خوب ایصال ثواب کرنے اور ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔