13 شوال المکرم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس کورسزکے زیر اہتمام 21 رمضان المبارک1441ھ  سے لے کر ابھی تک ہند اجمیرریجن میں63 مقامات پر3 دن پر مشتمل کورس " ماہِ رمضان بخشش کا سامان" کا اختتام ہواجن میں کم و بیش1ہزار40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو لیلۃ القدر کسے کہتے ہیں؟علاماتِ شب لیلۃ القدر، لیلۃ القدر کی دعا، تسبیح نماز کی ادائیگی، آخری عشرہ کا اعتکاف، الوداع ماہ رمضان، صدقہ فطر کی مقدار، قراٰن کی رو سے عید کے دن خوشی کا اظہار کرنا کیسا؟، لیلۃ الجائزہ (انعام کی رات کیا؟) عید کے دن کا انمول وظیفہ، شش روزں کی فضیلت وغیرہ سیکھنے کا موقع ملا۔