12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےتحت  پچھلے دنوں ہند کے شہر جوگیشوری میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔