24 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 16 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ احمد آباد گجرات ہند میں ہند حنفی ریجن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہند سطح کے مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے سات مدنی کاموں کو مزید فعال کرنے اور شعبے میں مزید بہتری کے لئے نکات فراہم کئے ۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری، ہند دفتر مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)