2 ربیع الاوّل, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9اکتوبر 2020ء کو  مجلس مالیات کی زون نگران نےمدینۃ الأوليا ملتان میں مدرسہ اشاعت الاسلام میں زون سطح تک کی تمام نگران کا مدنی مشورہ لیا جس میں کئی زون نگران نے شرکت کی۔

احساس ذمہ داری کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے توجہ دلائی۔ عطیات کار گردگی مزید بہتر کرنے اور گھروں میں صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دلوائی گئی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام07 اکتوبر 2020ء کو سکھر زون کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ای رسید پر تربیت کی نیز مالیات ٹیسٹ کے حوالے سے بھی اہداف لئے ۔ اس مدنی مشورے میں سکھر زون نگران، کابینہ نگران، زون مشاورتیں اور کابینہ ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام03 اکتوبر 2020ء کو کراچی گرو مندر کے مدرسے ادریس گارڑن میں مالیات کی ریجن مشاورت ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے کی زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ای-رسید کے متعلق ترغیب دلائی نیزاور ای-رسید کے نفاذ کے نکات پر کلام ہوا اور ذمہ داراسلامی بہنوں سے آڈٹ اور ٹیسٹ کی بھی کارکردگی لی۔


دعوتِ اسلامی کے  زیر اہتمام 29ستمبر2020ء کو پاک مالیات ذمہ دار کی فیصل آباد ریجن کے جھنگ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مالیات ذمہ داران ، کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داران ،کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا۔ شعبہ مالیات کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ شرکاکو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ۔ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ۔کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔سفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی گئی ۔ ہر ماہ کے سفری اخراجات ہر ماہ میں لینے کا ذہن دیا گیااور جو مالیات کی پالیسی ہےاس کا فالو اپ کرتے ہوئے اس کے مطابق اخراجات لینے کی ترغیب دلائی گئی۔

مدنی مشورے میں ذمہ داران کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی۔ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاکو عرض کیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن سطح پر مدرسۃالمدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں کے مالیات ٹیسٹ لیا گیا جس میں کم و بیش ایک  سو بارہ 112 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دئیے۔ یہ ٹیسٹ حیدرآباد ریجن سطح مالیات ذمہ دار نے لیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نیو کراچی کے علاقہ بلال ٹاؤن اور لیاقت آباد کے علاقہ صدیق آباد میں مجلس مالیات ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا ، جائزہ لیا، وہاں کے مالیات نظام کو چیک کیا اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی نیز ڈونر لسٹ اور ایسٹ ریکارڈ مرتب کرنے کا ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے جہلم   زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ دار ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ مالیات کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا نیز مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے، ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کے آفس کا جائزہ بھی لیا اورسفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی راہنمائی کی۔ اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے  میر پور کشمیر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ دار ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ مالیات کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا نیز مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے، ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کے آفس کا جائزہ بھی لیا اورسفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی راہنمائی کی۔ اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے  واہ کینٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مالیات ذمہ دار ،زون اور کابینہ مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ مالیات کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا نیز مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے، ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن کے آفس کا جائزہ بھی لیا اورسفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی راہنمائی کی۔ اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کے  پنڈی اوراسلام آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ داران ، کابینہ اور ڈویژن مالیات اور آڈیٹر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اورتربیت کی گئی نیز شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے متعلق معلومات فراہم کی ۔

اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے،ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ،کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی،سفری اخراجات کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی راہنمائی کی گئی،اجلا س میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی اور ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےجڑانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،کابینہ نگران، زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےساہیوال زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکا آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔