2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام09 اگست 2020ء  کو ہند کی ریجن نگران اور شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور دارالسنہ کے مدنی عملے کے متعلق کلام کیانیز سورۂ رحمٰن کورس کے لئے مدرسات تیار کرنے کے حوالے سے بات ہوئی اور تمام شعبہ جات میں شیڈول جمع کروانے اور اس کا فالو اپ مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی ۔