12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت یکم دسمبر2019ء کو نیوریہ ہندمیں مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔