18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت پچھلے دنوں فیصل آباد میں ایڈمیشن
ڈیپارٹمنٹ مدرسۃ المدینہ آن لائن کا مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان سطح کے آئی ٹی اور ایڈمیشن ذمہ
داران نے شرکت کی۔ رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے سافٹ ویئر کو مزید اپڈیٹ کر
نے کے متعلق اہم امور پر تربیت کی ۔ (رپورٹ،محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)