دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 9
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی آج شام 7:00 بجے
اپنے Facebook پیج پرLive
سلسلہ فرمائیں گے جس میں عاشقان رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات اشاد
فرمائیں گے۔
سلسلے میں شامل
ہونے کے لئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے:
ربیع الاول کے مدنی
مذاکروں کا سلسلہ جاری، 13 ویں شب تک مدنی مذاکرے ہوں گے
ہر سال کی طرح اس سال بھی ربیع الاول کے مدنی مذاکرے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے
جوابات ارشاد فرمارہے ہیں۔
ان مدنی مذاکروں میں امیرِ اہلِ
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فقہی سوالات کے جوابات، علم و حکمت سے لبریز مدنی
پھول اور اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں روز مرہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو فرماتے
ہیں۔
واضح رہے کہ 17اکتوبر 2020ء سے شروع ہونے والے مدنی مذاکرے ماہ ربیع الاوّل 1442ھ کی 13ویں شب تک جاری رہیں گے جن کا آغاز روزانہ 8:30 بجے ہوگا۔
عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
اول تا آخر شرکت فرمائیں اور علمِ دین کی روشنی سے اپنے سینوں کو منور کریں۔
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے
ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہ
ربیع الاوّل کی مناسبت سے رسالہ ” ربیع الاوّل کی خوبیاں “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا رب المصطفٰے! جو کوئی رسالہ ” ربیع الاوّل کی خوبیاں “ کے 17 صفحات پڑھ یا سن لےاُس کو اِس مبارک مہینے کی
برکتوں سے مالا مال فرما اور بے حساب بخش دے۔ اٰمِیْن
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے:
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں:
فیصل آباد ریجن میں نابینا اسلامی بھائیوں کے لئےمدرسۃ
المدینہ حفظ و ناظرہ کا افتتاح
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت
اسلامی زیر اہتمام حیدر آباد،ملتان اور کشمیر کے بعدفیصل آباد ریجن میں بھی نابینا
اسلامی بھائیوں کے لئے مدرسۃ المدینہ حفظ و ناظرہ کا افتتاح کردیا گیا۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری بھی
موجود تھے ۔ رکن شوریٰ نے افتتاح کے موقع پر دعائے خیر بھی کی۔
14 اکتوبر 2020ء کو جانشین امیر اہل سنت حاجی
مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے رکن زون میر
پور کشمیر حاجی محمد ضمیر عطاری کی رہائش گاہ جاکر ان سے عیادت کی۔ جانشین امیر
اہل سنت مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نےانہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے ان کی صحت و
عافیت کے لئے دعائیں کیں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ نارتھ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں
نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دےکر اس شعبےکے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
مجلس اصلاح
اعمال کے زیرِ اہتمام ڈیفینس کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ
اہتمام ڈیفینس کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن سمیت ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزنیک اعمال کے اجتماعات منعقد کرنے اور کارکردگی
وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلا ئی گئی ۔ایام
قفل مدینہ کے نکات بھی بتاتے گئے جبکہ جائزہ تحریک کو مضبوط کرنےاور کارکردگی میں
مزید بہتری لانے کے اہداف دئیے گئے۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے
زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی
پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل
مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!472اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا۔622 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ107 اسلامی بہنوں نے ایّامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے
زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی
پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل
مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 614اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ
کا مطالعہ کیا۔2ہزار17 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ473 اسلامی بہنوں
نے ایّامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل
کی ۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے
زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی
پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل
مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس میں
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 815اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ
کا مطالعہ کیا۔933 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ362 اسلامی بہنوں نے ایّامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے
زیر اہتمام انگریزی ماہ اکتوبر 2020ءکی
پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم
قفل مدینہ و ایّامِ قفل مدینہ منایا گیاجس
میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 835 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا۔601 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ292 اسلامی بہنوں نے ایّامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی ۔