کوئٹہ
زون شب و روز للبنات کےتحت ہونےوالے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی
کے شعبہ شب و روز کے تحت گزشتہ مہینوں کی طرح اگست 2021ءمیں کوئٹہ زون سے مختلف شعبہ جات کے تحت ہونے والےدینی کاموں کی مدنی خبروں کی تعداد 28 رہی۔ شعبوں سے ملنے والی خبروں کی تفصیل
درج ذیل ہے۔
نگران
زون کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد :4
نگران
کابینہ کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی
تعداد :2
علاقائی
دورہ للبنات کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2
اصلاح
اعمال للبنات کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 6
کفن دفن
للبنات کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:4
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃالمدینہ کی جانب سےملنےوالی مدنی
خبروں کی تعداد:1
ڈونیشن
بکس للبنات کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2
شب و روز
للبنات کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد :2
ڈویژن
نگران کی جانب سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:1
سنتوں
بھرے اجتماع کی تعداد: 1
ماہانہ
ڈویژن دینی حلقوں کی خبروں کی تعداد: 1
کراچی
ساؤتھ زون 2 کی شعبہ تعلیم للبنات کے تحت اگست 2021 ءکی
ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی
کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت اگست 2021 ء
میں کراچی ساؤتھ زون 2 میں
ہونےوالے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
درج ذیل ہے :
مختلف اداروں میں دیئےگئے درس کی تعداد :8
دینی ماحول سےمنسلک ہونےوالی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد :67
ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع میں شخصیات کی تعداد :27
تقسیم
ہونے والی کُتب کی تعداد:67
تقسیم
ہونے والے رسائل کی تعداد:49
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ آن لائن میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
اداروں
سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:11
ماہنامہ
فیضان مدینہ کی ہونے والی بکنگ کی تعداد:2
نیو کراچی
کابینہ میں شعبہ شب وروز کی ماہ اگست2021 ء
میں ملنے والی مدنی خبروں کی
کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے تحت اگست
2021 ءکراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ سے ملنے والی خبروں کی تعداد درج ذیل
ہے:
کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کی مدنی خبروں کی تعداد:2
دینی حلقہ:1
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد:3
شعبہ ڈونیشن
بکس سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد:1
فنانس
ڈیپارٹمنٹ سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد:2
شعبہ اصلاح
اعمال للبنات سے ملنے والی مدنی خبروں کی
تعداد:2
دعائےشفا
اجتماع کی ملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:3
مہاجر
کیمپ میں اگست2021 ء اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی
ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ
کی ڈویژن مہاجر کیمپ اگست 2021 ءکی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد :22
ان مدارس
میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :255
پڑھانے
والی مدرسات کی تعداد :22
گھروں
میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی تعداد :12
ان میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد :41
مدارس
کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :109
ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :149
مدنی مذاکرہ
دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :119
رسالہ
نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :160
دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت پچھلےدنوں صدر کابینہ سندھی مسلم سوسائٹی میں شخصیات اجتماع ہواجس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن
نے دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں سے متعلق پریزنٹیشن
دیتےہوئے دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں سے آگاہ کیا۔ اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیاگیاجس پر انہوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
لیاقت
آباد کابینہ میں اگست 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ اسلامی بہنوں کے
مدرسۃ المدینہ کےتحت ایسٹ زون 2 لیاقت
آباد کابینہ میں اگست 2021 ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی تعداد:85
اِن مدارس
میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد:1ہزار34
ان مدارس
میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد:85
ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:633
مدنی مذاکرہ
دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:390
رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:507
اورنگی
ٹاؤن کابینہ میں سیکٹر الیون ای کے بستے پر
تربیتی سیشن کاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت اورنگی ٹاؤن کابینہ میں سیکٹر 11 E کے بستے پر تربیتی سیشن
کاانعقاد ہوا جس میں مفتشہ اسلامی بہن نے بستہ مشاورت اسلامی بہنوں کا تجویدی ٹیسٹ لیا۔
زون مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نےاچھی کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید بہتری لانےکےحوالے سے
نکات بتائے۔ساتھ ہی رسالہ کارکردگی بروقت جمع کروانےکاذہن دیا نیز بستے کی سابقہ
کارکردگی کاجائزہ لیا جس کےمطابق بستےپر کم
وبیش 150 مریضوں کو تقریباً 351 تعویذات عطاریہ اور 116اوراد و ظائف دئیے گئے۔
96پلیٹیں
لکھ کردی گئی اور140مریضوں کا کاٹ کا عمل کیا گیا۔اس کےعلاوہ ہفتہ وار رسالہ پڑھ کر سنایا گیاجس کو تقریباً
45 کے قریب اسلامی بہنوں نے سنا ۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ گرلزکےزیراہتمام
پاکستان بھر کےجامعات المدینہ گرلز میں اجتماع
رداپوشی کاانعقادہواجن کی تفصیل یہ ہے:
نواب شاہ طالبات کی 10 ستمبر2021ء بروز جمعہ، میرپور خاص زون میں 11 ستمبر بروز ہفتہ کواورحیدرآباد میں13 میں ستمبر بروز پیر کو سلسلہ ہواجن میں جامعات المدینہ گرلز سے درس نظامی (عالمہ کورس ) اور فیضانِ
شریعت کورس مکمل کرنے والی طالبات کی ردا پوشی (یعنی اعزازی چادر
پہنانا) کی گی ۔
دعوت
اسلامی کے دینی ماحول میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کےلئےوقتاً فوقتاً تربیت
کاسلسلہ ہوتارہتا ہےاس سلسلے میں استور کا بینہ کی ڈویژن استور عید گا ہ میں مد نی مشورہ ہواجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ گرلز کےنظام میں بہتری لانے اورنئےمقامات پر ما ہا نہ دینی حلقوں کا آغاز کر نے کاذہن دیا نیزعلاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کر
نے اور مد نی مذاکرہ دیکھنے کی تر غیب دلا ئی جبکہ اچھی کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حو صلہ افزائی کے لئے انہیں تحائف
بھی دیئے ۔
25 ستمبر کو عالمہ کورس مکمل کرنے والی
اسلامی بہنوں کے لئے اجتماع ردا پوشی کا انعقاد کیا جائیگا
اجتماع
ردا پوشی کا انعقاد یوم وفات اُمّ ِعطار
کے موقع پر کیا جائے گا
دعوت
اسلامی کے تحت جہاں ملک و بیرون ملک میں بوائز کے جامعات المدینہ قائم ہیں ویسے
گرلز کے لئے بھی میں جامعات المدینہ موجود ہے۔ان اداروں سے ہر سال ہزاروں کی تعداد
میں اسلامی بہنیں درس نظامی (عالمہ کورس) مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرتی ہے۔
رواں
سال 2021ء میں ملک و بیرون ملک کے جامعات المدینہ گرلز سے 1573 طالبات نے عالمہ
کورس اور 1010 طالبات کے فیضان شریعت کورس مکمل کیا ہے۔ کورس کے اختتام پر کورس
مکمل کرنے والی اسلامی بہنوں میں اسناد تقسیم کی جاتی ہےجس کے لئے سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
اسی
سلسلے میں عرس اُمِّ عطار کے موقع پر 25
ستمبر 2021ءبروز ہفتہ صبح 11:00 بجے اجتماع ردا پوشی کا انعقاد کیا جائیگا جس میں دوپہر 2:30 بجے مرکزی مجلس
شوریٰ کے نگران حاجی مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی مدنی چینل پر براہ راست سنتوں بھرا بیان فرمائیں
گے۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت گلزار
ہجری کابینہ کراچی میں ’’شکریہ عطار‘‘سیشن کا انعقاد ہواجس میں اسکول ٹیچرز،
اسٹوڈنس، سنی جامعہ کی طالبات سمیت شخصیات اور عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے دعوت اسلامی کی 40 سالہ دینی خدمات کےحوالےسےایک تفصیلی جائزہ
پیش کیا نیز اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان
مدینہ کی بکنگ کرنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے کاذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ کی ڈویژن حنفیہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد
دعوت
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 1 لیارى کابینہ کی ڈویژن حنفیہ میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے دعا کروائی اور آخر میں اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ
لینےکاذہن دیا۔
Dawateislami