2 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 1
اگست 2024ء کو بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کاؤنسل
نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ کاؤنسل
اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کے بارے میں اسلامی بہنوں سے گفتگو کی اور چند اہم
نکات پر مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭فیملی اجتماعات کی کارکردگی٭فنانس ڈیپارٹمنٹ
گرلز کا ٹیسٹ دلوانا٭”سنتوں بھرا اجتماع کورس“ تمام کاؤنسل اور کینبرا کی
اسلامی بہنوں کے درمیان کروانا٭تمام ذمہ دار اسلامی کے میٹ اپ٭رہائشی کورس کے
اہداف٭اجمالی کارکردگی اور کارکردگی کا جائزہ۔