30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں میں ہونے
والے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں 8 اگست
2024ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک مشاورت سمیت دیگر سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ دینی کاموں کا جائزہ لیتے
ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭ تنظیمی اپڈیٹس٭انٹرنیشنل افیئرز پر اسلامی بہنوں
کا تقرر٭مدرسۃ المدینہ بالغات کی کلاسز اور اُن کی کارکردگی ٭One day رہائشی کورس کروانا٭کفن دفن کورس کروانا٭مسلم فیونرل اپلیکیشن کی
آگاہی٭ فجی (Fiji) اور روکڈیل (Rockdale) کی کارکردگی کا جائزہ۔