21 رجب المرجب, 1446 ہجری
9 اگست 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ملک اوبرن (Auburn) کی خواتین میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں نگرانِ اوبرن اور شعبہ
مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ اوبرن اسلامی بہن نے
دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی پر کلام
کیا نیز شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات اور
شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت پر بھی مشاورت ہوئی۔
اس کے علاوہ نگرانِ اوبرن اسلامی بہن نے محفلِ
نعت سمیت اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا اور اسلامی بہنوں کے درمیان
سیشن کروانے کے متعلق اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔