29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں میں اسلامی
تعلیمات عام کرنے، اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے اور انہیں دینِ اسلامی کے
مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت 15 اگست 2024ء کو مدنی مشورہ ہوا۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں میلبرن
نگران و کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔
نگرانِ میلبرن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے
گفتگو کرتے ہوئے گلی گلی مدرسۃ المدینہ کی کلاسز کے بارے میں کلام کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنا اپنا معاون تیار کرنے کی ترغیب دلائی۔