21 رجب المرجب, 1446 ہجری
7 اگست 2024ء کو عالمی سطح پر دینِ اسلام کی
خدمت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت Canberra (Capital of Australia) کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
فیملی اجتماع سمیت اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کے متعلق کلام
کیا نیز ربیع الاول میں ہونے والے اجتماعِ میلاد پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ان
اجتماعات کی دعوت دینے کے حوالے سے مشاورت کی جس پر تمام اسلامی بہنوں نے
اپنی اپنی رائے پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔