21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر کی خواتین میں
ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں 17 اگست 2024ء کو ایک مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں پر مشاور ت کی اور ماہِ
ربیع الاول میں ہونے والے گرینڈ اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے چند اہم نکات پر
گفتگو کی جس پر تمام کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔