18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک کی خواتین کے درمیان ہونے والے دینی
کاموں کے سلسلے میں 8 اگست 2024ء کو ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں بلیک ٹاؤن کاؤنسل
نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں
شریک ہوئیں۔
اس دوران نگرانِ بلیک ٹاؤن کاؤنسل اسلامی بہن نے
ذمہ دار سلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی پر
کلام کرتے ہوئے شعبہ اصلاحِ اعمال اور شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے
حوالے سے گفتگو کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ بلیک ٹاؤن کاؤنسل نے محافلِ
نعت کروانے اور اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا جس پر تمام ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے کارکردگی پیش کی۔