استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری نوشیر مان کی اپنے احباب کے ہمراہ واربٹن، ڈسٹرکٹ ننکانہ صاحب کی جامع مسجد فیضانِ غوث اعظم میں آمد ہوئی جہاں دعوتِ اسلامی کے شعبے FGRF کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد بھی کیا گیا۔

معلومات کے مطابق شعبہ FGRF کے تحت شجرکاری مہم کے انعقاد کا مقصد ماحول کی بہتری اور درخت لگاؤ کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔اس دوران دیگر عاشقانِ رسول بھی موجود تھے جنہوں نے شجرکاری مہم میں حصہ لیا۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)