17 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 19 فروری 2020ء بروز بدھ گڈاپ شہر کی ڈویژن تا زون مشاورت
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا
جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے "حکمت ِ عملی کیسے اپنائی جائے ؟ "کے موضوع پر بیان کیا اور
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز
مدنی عطیات کے اہداف طے کئے۔