فیضانِ صحابیات کی ملک سطح نگران و ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

3 جنوری 2025ء کو کراچی کے علاقے P.I.B کالونی میں قائم فیضانِ
صحابیات میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح اور پاکستان سطح کی نگران اسلامی بہنوں
نے براہِ راست جبکہ فیضانِ صحابیات کی ملک سطح نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں نے آن
لائن شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے دینی کاموں کے حوالے سے
کلام کرتے ہوئے فیضانِ صحابیات کے مسائل حل کرنے کے متعلق مشاورت کی اور فیضانِ
صحابیات کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

4 جنوری 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
کشمیر کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبائی،
ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے سالانہ ڈونیشن 2025ء
کے اہداف پر کلام کیاجس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 4 جنوری 2025ء کو ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں پنجاب کی صوبائی، ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

5 جنوری 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت اسلام آباد سٹی کی ذمہ داران کا ماہانہ مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں سٹی نگران، سٹی
مشاورت اور زون نگران سمیت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اپنی گفتگو کے دوران 2024ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا اور 2025ء کے 8 دینی کاموں نیز رمضان عطیات کے اہداف طے کئے۔
علاوہ ازیں 2024ء کے ٹیلی تھون میں نمایاں
کارکردگی پیش کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاور
ت اور نگرانِ اسلام آباد سٹی مشاورت نے تحائف سے نوازا جبکہ مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے
اہداف کو پورا کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔
کراچی میں موجو دفیضانِ صحابیات میں مدنی مشورہ،
دینی کاموں کا جائزہ لیا گیا
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
30 دسمبر 2024ء کو کراچی میں موجو دفیضانِ صحابیات میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران
اور نگرانِ انٹرنیشنل افیئرز کی معاونہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں
کا جائزہ لیا گیا اور تمام شعبہ جات کے
دینی کاموں کا تقابل کیا گیا نیز اس میں مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی گئی جس پر
وہاں موجود اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔
پنجاب اور سندھ میں قائم فیضانِ صحابیات میں کفن دفن رہائشی کورس کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت
کراچی، لاہور اور پنجاب سمیت سندھ میں قائم فیضانِ صحابیات میں اسلامی بہنوں کے
لئے 6 دن پر مشتمل ( 24 دسمبر تا 29 دسمبر 2024ء) رہائشی کورس کا اہتمام کیا گیا جن میں کم و
بیش255 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے کفن دفن کے حوالے سے اُن کی رہنمائی کی اور انہیں شعبے
کے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں نیز ڈونیشن کے اہداف بھی لئے۔اختتام پر کورس کرنے
والی اسلامی بہنوں کا ٹیسٹ لیا گیا اور نمایاں کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کی
حوصلہ افزائی کی گئی۔

دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات عام کرنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 2 جنوری 2025ء کو گلگت بلتستان کی صوبائی، ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل نگران اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔

نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 3 جنوری 2025ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں سندھ کی صوبائی، ڈویژن،
ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن نگران اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
اس دوران بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن 2025ء کے اہداف کے حوالے سے مشاورت کی جس پر تمام نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
کراچی کی سٹی
، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ

2 جنوری 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی کی سٹی ، ڈویژن
اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن
مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔
پاکستان مجلسِ مشاورت اور ملک سطح کی شعبہ ذمہ
داران کا آن لائن مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے تحت 2 جنوری 2025ء کو پاکستان مجلسِ مشاورت اور ملک سطح کی شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
منعقد ہوا جس میں سال 2025ء کے بجٹ
کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا۔
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف شعبہ جات کے بجٹ کے نظام پر مشاورت کی اور اس کے متعلق اہم مدنی پھولوں سے
نوازا۔
ملک و بیرونِ ملک
اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز کی رپورٹ

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃ
ُوَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّین اَمَّابَعْدُفَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ
الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِ ط بِسْم ِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط |
|||||||
ملک و بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی
کورسز کی ون پیج رپورٹ |
|||||||
شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں وغیرہ |
ڈسٹرکٹ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن |
3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن |
حج و عمرہ سیشن |
1 |
|
مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔ |
ڈویژن سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
26دن |
1گھنٹہ |
ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے |
رفیق الحرمین |
2 |
شعبہ مدرستہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
شعبہ کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت /
خود کفالت |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
1 دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
لرننگ سیشن |
1 |
نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ،
تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول
اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول |
سٹی سطح |
فزیکل |
3دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
نظامت کورس |
2 |
ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور سکھائیں /
کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ
کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے
معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ،
تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی
امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ ) |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
3دن |
8گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
ٹیچر ٹریننگ کورس |
3 |
شعبہ مدنی
کورسز (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
مسائل زکوۃ ، صاحب نصاب کسے کہتے ہیں ، زکوۃ کیلکولیشن وغیرہ |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
3 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters |
فیضان زکوۃ |
1 |
معراج کا واقعہ اور عقائد |
وارڈ سطح |
فزیکل / آن لائن |
ون ڈے سیشن |
1گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
آسمانی سیر |
2 |
واقعہ معراج سے
متعلق اہم معلومات |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
1 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters & Children |
The Night Journey |
3 |
شعبہ جامعات
المدینہ گرلز(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
سورہ العصر کی روشنی میں زندگی کو فضولیات میں برباد
کرنے سے بچنے ،اپنے معمولات زندگی کو شریعت کے مطابق گزارنے، نئے سال
کو نیکیوں میں گزارنے کے لئے زہن دیا جائے گا |
جامعۃ المدینہ سطح |
فزیکل |
1دن |
2گھنٹے |
جامعۃ المدینہ کی طالبات اور دیگر اسلامی بہنوں کے لئے |
فہم قرآن کورس |
1 |
شعبہ فیضان
صحابیات(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تجوید،فقہ،تفسیرسورہ نسا۶،منتخب سورتیں یادکروانا،پردےکےبارےمیں سوال جواب |
___ |
physical |
12 |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان قرآن کورس |
1 |
تجوید،فقہ،اذکارنماز،نمازکی شرائط فراٸض عملی طریقہ اورضروری
مسائل |
_____ |
physical |
3 |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان نمازکورس |
2 |
تجوید،فقہ،احکام روزہ ،تراویح اوراعتکاف |
____ |
physical |
12 |
_____ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
استقبال ماہ رمضان کورس |
3 |
شعبہ کفن دفن(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
غسل میت اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ |
برو / وارڈ |
فزیکل |
1 |
120 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
غسل میت کا بیان |
1 |
عیادت اور تعزیت کی سنٹیں |
برو / وارڈ |
فزیکل / آن لائن |
1 |
40 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
سلائیڈز کے ذریعے غسلِ میت کا سُنّت طریقہ سکھایا جائے گا |
2 |
عدت و سوگ کے مسائل |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات
اسلامی بہنوں کے لئے |
عدت و سوگ کے مسائل |
3 |
پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا |
وارڈ سطح اور یوسی
سطح |
فزیکل |
ایک دن کا |
2 گھنٹے |
عوام اسلامی بہنوں کے لئے |
غسل میت و کفن کورس اجتماع |
4 |
شعبہ تعلیم(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
علم ایک طاقت ہے اور علم کے فوائد و فضائل |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
60منٹ |
سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز |
علم نور ہے |
1 |
سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے اور سٹوڈنٹ میں کیا خوبیاں ہونی
چاہیے |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
60منٹ |
سٹوڈنٹس |
سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے؟ |
2 |
شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
جنّت و دوزخ کی معلومات،بزرگوں کے واقعات ، نیک اعمال کا
تعارف اور اس پر عمل کرنے کا طریقہ وغیرہ |
درجہ سطح |
فزیکل |
1 دن |
1 گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
Path of jannah |
1 |
سبق آموز کہانیاں ، رشتوں کی اہمیت، خود سوزی کی حقیقت کے
علاوہ اہم اور دلچسپ |
درجہ سطح |
فزیکل |
2 دن |
2 گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
زندگی کی کہانیاں |
2 |
شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں 6ماہ میں مکمل مدنی قاعدہ و ناظرہ کے پڑھایا
جائے گا، قرآن پاک کو حدر و تدویر ترتیل میں پڑھنے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔
کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ، کورس کے اختتام پر ناظرہ قرآن اور فرض علوم کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے ۔ |
صوبہ سطح |
دونوں |
6 ماہ |
2 گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائے گا مدنی قاعدہ 30 دن کا
مدنی قاعدہ کورس کرچکی ہو اور ناظرہ قرآن پاک پڑھی ہوئی ہو۔ |
6 ماہ قرآن ٹیچنگ کورس (غیر رہائشی) |
1 |
شعبہ روحانی علاج(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
ڈویژن /ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
3دن |
رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
1 |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
یوسی |
فزیکل |
5دن |
غیر رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
2 |
شعبہ نیو سوسائیٹیز(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
زندگی کی کہانیاں |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
1دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
صحت مند زندگی |
1 |
باطنی گناہوں کی معلومات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
1دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
چھپی دیوار |
2 |
نماز کی شرائط ، فرائض ، واجبات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
3دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
نماز کورس |
3 |

اسلامی تعلیمات عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 22 دسمبر 2024ء کو لاہور، پنجاب میں موجود فیضانِ صحابیات میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں اسٹاف کی اسلامی بہنیں
شریک ہوئیں۔