دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مختلف دینی کاموں کے سلسلے میں 16 مئی 2025ء کو آن لائن ایک میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان مجلسِ مشاورت اور پاکستان سطح کی SEP شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ اس میٹنگ میں شریک اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی اور شعبہ SEP کے قیام کا مقصد بیان کرتے ہوئے شعبے کی افادیت و اہمیت پر روشنی ڈالی۔

بعدازاں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے شعبے کے کاموں میں مزیفد بہتری لانے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔