23 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
16 مئی 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
کے سلسلے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان مجلسِ مشاورت اور
پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت
کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے فریکل اور آن لائن لرننگ
سیشن کروانے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔
دورانِ میٹنگ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے کس
طرح لرننگ سیشن کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے؟ اس پر شرکا کی رہنمائی کی نیز اسلامی
بہنوں کے مسائل کا حل بھی بتایا۔