دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی  میں مجلس اجارہ کراچی کے ریجن ذمہ دار اور مجلس مدنی بستہ کراچی کے ریجن ذمہ دار کے مابین اجلاس ہوا جس میں بستہ مجلس کے مسائل پر گفتگو کی گئی اور اس کے حل کئے اقدامات طے کئے گئے۔ (رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت  شعبہ دارالمدینہ کے ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا جس میں رکن مجلس ِ اجارہ شعبہ دار المدینہ نے شعبہ دار المدینہ کے اجیروں کے آنے والےمسائل کے حل اور نظام کی بہتری کےلیے مختلف نکات پیش کئے۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری مدنی, کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


21 ستمبر2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں معاون مفتیشین کا اجلاس ہوا جس میں مجلسِ اجارہ کے ریجن ذمّہ دار نے حُسنِ اخلاق  اور خیر خواہیِ اُمت کے موضوع پر تربیت فرمائی اور تفتیش کے نظام میں بہتری کےلئے مختلف نکات پیش کئے ۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ مدرسۃالمدینہ آن لائن کےتحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجلاس ہوا جس میں رکن  مجلس ِ اجارہ شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن نے نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن سے شعبہ مدرسۃ المدینہ آن لائن کے اجیروں کے مسائل اور اُن کے حل اور نظام کو مزید بہتربنانے کے حوالے سے مختلف نکات پر اہم کلام ہوا ۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)


دعوت ِاسلامی کی مجلس اجارہ ملتان کے تحت 20 ستمبر2019ء کو فیضانِ مدینہ ملتان میں دفتری عملے کا ماہانہ اجلاس میں ہوا جس میں مجلس ِ اجارہ کے ریجن ذمّہ دار نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالہ” حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول “سے تربیت فرمائی اورکارکرگی کا جائزہ لیتے ہوئےاجارے کے نظام کو مزید بہتر بنانے پرشرکا کواہم نکات پیش کئے۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)


دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ سیالکوٹ کے تحت 20 ستمبر2019ء کو فیضانِ مدینہ سیالکوٹ میں مجلس مالیات کے مدنی عملے کا ماہانہ اجلاس  میں ہوا جس میں مجلس ِ اجارہ کے ریجن ذمّہ دار نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کارسالہ” حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول “سے تربیت فرمائی اور اجارے کے نظام کو مزید بہتر بنانے پراہم کلام کیا۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)

دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ لاہور کے تحت 20 ستمبر2019ء کو فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن   میں مجلس اطراف گاؤں کے مدنی عملے کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں مجلس ِ اجارہ اطراف گاؤں کے ذمّہ دار نے امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا رسالہ ”حلال طریقے سے کمانے کے 50 مدنی پھول“ سے تربیت فرمائی اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شعبے میں آنے والے مسائل کے حل کےلیےاہم نکات پیش کئے ۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)

دعوت اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت 20 ستمبر2019ء کو اجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن اجارہ ذمّہ دار اور معاوین  سے مجلس اجارہ کراچی ریجن کی انٹرنل تقسیم کاری و اہم ذمّہ داریوں کی تقسیم ا ور نظام کی مزید بہتری کے حوالے سے مختلف نکات پر کلام کیا۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)

دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلسِ اجارہ ، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ ، ٹیسٹ مجلس کے نگران اور مجلسِ اجارہ شعبہ مدرسۃ المدینہ نے شرکت کی  اور شعبہ مدرسۃ المدینہ سے متعلق اجیروں کے مسائل کے حل ا ور نظام کی مزید بہتری کےحوالے سے مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا۔(رپوٹ: ذمہ دار کارکردگی مجلس اجارہ ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی)

دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کےتحت 19 ستمبر 2019ء  کو مجلسِ اجارہ شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنین کےنگران نے مدرسۃ المدینہ بابا آئی لینڈجزیرہ کیماڑی کا دورہ کیا اور وہاں کے عملے کے ساتھ اجلاس کیا جس میں عملےکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور مختلف مسائل کے حل کےلئےنکات پیش کئے گئے۔(رپورٹ،ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کےتحت 19 ستمبر 2019ء  کو مجلس اجارہ پاکستان دفتر کشمیر بلڈنگ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلسِ اجارہ للبنات ،مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات اور ٹیسٹ مجلس للبنات کے ذمّہ داران کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں نظام کی مزید بہتری اور اجیروں کے مسائل کے حل کےلئے اہم امور پر بات چیت کی گئی۔(رپورٹ،ابو حذیفہ محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  اجارہ کے تحت 17 ستمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ خان پور رحیم یار خان زون میں ملتان ریجن کے زون ذمّہ داران اور دفتری عملہ کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ ملتان ریجن نے صفائی نصف ایمان ہے کے موضوع پر شرکا کی تربیت کی اور شعبےمیں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔