6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس اجارہ کے تحت 1اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان
میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں اراکین
ِزون و اراکین ِ کابینہ اور مجلس اطراف
گاؤں کے ذمہ دران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلسِ اجارہ نے ” مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے“ کے موضوع پر
بیان کیا اور یومیہ حاضری، پیشگی عملی
جدول کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی
بہتری کےلئے مختلف نکات اور اجارہ مجلس کے
نظام سے آگاہی فراہم کی ۔ (رپورٹ، محمد مبین عطاری،
کارکردگی ذمّہ دار مجلس اجارہ)