شعبہ
محفل نعت کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن میں
ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت
اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی
کارکردگی درج ذیل ہے:
گزشتہ ماہ ہونے والی محافل نعت کی تعداد: 40
انفرادی کو شش سے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
انفرادی
کوشش سے اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی اسلامی بہن کی تعداد: 1
تقسیم کئے جانے والے کتب و رسائل کی تعداد: 175
دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی شخصیات: 2
ڈویژن
سطح پر منعقد ہونے والے دینی حلقوں کی
تعداد: 3
حیدرآباد سجاول کابینہ کی ڈویژن چوہڑ جمالی اور
میرپور بٹھورومیں دینی کاموں کاسلسلہ
دعوتِ اسلامی کےشعبہ فیضانِ اسلام کےتحت
20نومبر2021ءبروزہفتہ ذمہ داران ِ دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں کےسلسلےمیں حیدرآباد سجاول کابینہ کی ڈویژن چوہڑ جمالی اور میرپور بٹھوروکادورہ
کیا۔
اس
دوران نگرانِ مجلس نعمان عطاری نےذمہ داران کےہمراہ چوہڑ جمالی نیومسلم آبادی میں مسجدکی تعمیرات اور میرپور بٹھورومیں امام صاحب
کےگھرکی تعمیرات کاجائزہ لیا۔
اس کےعلاوہ دینی حلقے سمیت دعوتِ اسلامی
کےدیگردینی ایکٹیویٹیزکاسلسلہ
رہا۔(رپورٹ: شعبہ فیضانِ اسلام ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی
کوریا کے شہر انچن میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 7اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے”غوثِ
پاک رضی
اللہ عنہ “کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو غوث پاک کی
عبادات وریاضت اور غوث پاک کی بے شمار شان وعظمت کے بارے میں بتایا نیز دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
فاریسٹ
ریجن کمھے اور ساؤتھ کوریا کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 نومبر2021ءکوفاریسٹ
ریجن نگران اسلامی بہن نے کمھے اور ساؤتھ کوریا کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ
مدنی مشورہ لیا جس میں مبلغات معلمات
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے اتفاق
واتحاد کی اہمیت پہ کلام کیا اوربالمشافہ سنتوں بھرے اجتماع کے لئے دن اور وقت طے
کیا نیز انفرادی دینی کام مضبوط کر کے وقت
پر کارکردگی دینے اور نیکی کی دعوت کے
ذریعے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔
شعبہ
شب و روز کے زیر اہتمام مختلف ممالک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ شب و روز (ا
سلامی بہنیں)
کے زیر اہتمام مجلس بین الاقوامی امور کی رکن شب و روزذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ لیاجس میں یوکے، یورپین یونین، ہند، ساؤتھ افریقہ،کوریا اور آسٹریلیا
کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں پاک انتظامی کابینہ کی طرف سے
ملنے والا بیان ” خبر گیری“پڑھ کے سنایا گیا۔ ماہنامہ فیضان مدینہ سے چند
مدنی پھول بھی سنائے گئے۔اجتماعات کے بارے میں بتایا گیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کیا گیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔
عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے فرمایا کہ ہمیں ہر برادری
اور ہر زبان والوں میں دعوت اسلامی کا دینی کام وہاں کے عرف وعادات کا لحاظ رکھتے
ہوئے حکمت عملی کے ساتھ کرنا ہے ۔ہر زبان
میں سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کرنے ہیں تاحال کئی زبانوں میں سنتوں بھرے اجتماعات
ہورہے ہیں مزید عربی زبان میں عنقریب سنتوں بھرے اجتماعات شروع کرنے کی کوشش جاری
ہے۔مدنی مشورے میں دیگر مسائل پر بھی کلام ہوا اور باہمی مشاورت سے اس کا حل نکالا
گیا ۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدنی قافلہ کےزیرِاہتمام
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ فیصل آباد میں عظیم الشان قافلہ اجتماع کاسلسلہ جاری ہےجہاں
سےعاشقانِ رسول ایک ماہ اور12دن کےقافلےمیں سفرکریں گے۔
اسی سلسلےمیں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی
محمدامین قافلہ عطاری نےدیگرذمہ داران کےہمراہ قافلہ اجتماع میں
لگنےوالےمکتبۃالمدینہ کےاسٹال کاوزٹ کیا۔
رکنِ شوریٰ نےاسٹال کاجائزہ لیتےہوئےوہاں
موجوداسلامی بھائیوں کودعاؤں سےبھی نوازا۔(رپورٹ: محمد سلیم عطاری معاون نگران مجلس مکتبۃ المدینہ ہیڈ آفس کراچی،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
دعوتِ اسلامی کےتحت20نومبر2021ءبروزہفتہ نائجیریا
کےشہرکانو میں جلوسِ غوثیہ کااہتمام کیاگیاجس میں عاشقانِ غوثِ اعظم نےکثیر تعداد میں
شرکت کی جن میں علمائےکرام اورشخصیات سمیت دعوتِ اسلامی کےذمہ داران بھی شامل
تھے۔
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےمیڈیاڈیپارٹمنٹ کےتحت
رکنِ مجلس ورکنِ پنڈی اسلامی آباد زون ابوبکر عطاری مدنی نےمشہورومعروف
اینکراورسینئرتجزیہ کارسمیع ابراہیم سےملاقات کی۔
اس دوران ذمہ دارنےسمیع ابراہیم کونیکی کی دعوت
دیتےہوئےدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں سےآگاہ کیاجس پرانہوں نےاظہارِمسرت
کیا۔ (رپورٹ: اسرار عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
شعبہ رابطہ برائےشخصیات دعوتِ اسلامی کےتحت ذمہ
داراسلامی بھائیوں نے18نومبر2021ءبروزجمعرات SP
ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادو ، ڈائریکٹر اینٹی
کرپشن ڈیپارٹمنٹ عبدالوهاب طالبانی، آئی سی آفیسر اینٹی کرپشن محمد ابراہیم، DMC
مظفر علی انجنيئر،DMC عبدالرؤف صدیقی انجنيئراور سینئر سپریڈنٹ
پولیس ڈیپارٹمنٹ محمد بخش سرھیوسےملاقات کی۔
دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ شخصیات کےتحت 18نومبر2021ءبروزجمعرات
مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمداسلم عطاری نے دیگر ذمہ داران کےہمراہ دینی
کاموں کےسلسلےمیں پولیس لائن آفس ملتان ریجن کادورہ کیا۔
اس دوران ایس پی ہیڈکواٹرعمران جلیل غلزئی، ایس
ٹی او، ڈی ایس پی ہیڈکواٹراور انچارچ پولیس لائن آصف علی حاکم سمیت دیگرافسران
موجودتھے۔
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ تاجران کےتحت
عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورےکااہتمام ہواجس میں ریجن ذمہ دار
حمزہ علی عطاری نے اراکینِ کابینہ سے 12دینی کاموں پرتبادلۂ خیال کیا۔
اس کےعلاوہ مدنی قافلوں کی تیاری کےحوالےسےبھی
کلام کیاگیانیز7دسمبر2021ءکوعالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے تاجراجتماع
کےسلسلےمیں مشاورت ہوئی۔
بعدازاں21دسمبر2021ءکومدنی مشورہ طےپایاجس میں ڈویژن
اور مارکیٹ ذمہ داران کا تقرر کرنےکاذہن دیاگیا۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے تاجران،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)