دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیراہتمام
02 اکتوبر2021 ء بروز ہفتہ حیدر آباد دارالسنہ للبنات میں12 دینی کورس کاانعقادہوا جس میں دارالسنہ کے مدنی عملے سمیت کثیر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنےکےحوالےسےتربیتی مدنی پھول دیئے
اور شعبہ اصلاح اعمال پاکستان سطح کی ذمہ
داراسلامی بہن نےشعبےکےدینی کام کرنےسےمتعلق اہم نکات بھی سمجھائے۔علاوہ ازیں اسلامی بہنوں
کی طرف سےکئےجانےوالے سوالات کے جوابات دئیے ۔ مزیدمدنی مذ اکرہ دیکھنے کی کارکردگی سوفیصدجمع کروانے کا ذہن دیا ۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام 02اکتوبر 2021 ءبروزہفتہ حیدر آباد ریجن میر پور خاص زون میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں علاقہ تا ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
ذمہ داراسلامی بہن نے تقرریوں پر کلام کیا اوراسلامی بہنوں کو سو
فیصد تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا نیز شعبے میں بہتری لانےکےحوالےسے نکات بتائے ۔
اس کےعلاوہ اصلاح اعمال اجتماع منعقد کرنے اور ذیلی سطح تک شعبےکےنکات پہنچانےکاہدف دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 2اکتوبر 2021ء بروز ہفتہ پاکستان کے شہرراولپنڈی میں شجاع
آباد زون کے ساتھ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ملتان ریجن تاکابینہ سطح
تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے زون و کابینہ
کے آٹھ دینی کاموں کا جائزہ لیا اور نئی
ڈویژن میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کوتقرری کس طرح مکمل کی جائے اس
حوالےسےنکات بتائے ؟اورتقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئے ۔
٭علاوہ
ازیں 2اکتوبر 2021ءبروز ہفتہ جامعۃ المدینہ گرلز رینج روڈ راولپنڈی میں یوم ِ رضا کے سلسلے میں ایصال
ثواب اجتماع کاانعقادکیاگیا جس میں پاکستان
نگران اسلامی بہن نے ’’ سیرتِ اعلیٰ حضرت ‘‘کے موضوع پر بیان
کیا۔ بعدازا ں اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کےشعبہ جات کےبارے میں بتاتےہوئےانہیں ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنےکاذہن
دیا ۔
بلدیہ
ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کی شعبہ
علاقائی دورہ کی ستمبر کی ماہانہ
کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ
ڈویژن مہاجر کیمپ کی ستمبر 2021 ءکی
ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
علاقائی
دورےکی تعداد: 36
نیکی
کی دعوت میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 115
نیکی
کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کی تعداد: 80
محارم
اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلوں میں سفر کروانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد : 4
تقسیم
کی گئی کُتب کی تعداد: 30
تقسیم
کئے گئے رسائل کی تعداد: 645
بلدیہ
ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ شعبہ محفلِ نعت کی ستمبر کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ محفلِ نعت کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن مہاجر کیمپ کی ستمبر 2021 کی
ماہانہ کارکردگی ملاحظہ فرمائے:
اس
ماہ منعقد کی گئی محافلِ نعت کی تعداد: 8
نئی سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:18
محافلِ
نعت کے ذریعے مدرسۃ المدینہ گرلزمیں داخلہ
لینےوالی بچیوں کی تعداد:10
محافلِ
نعت کے ذریعے تقسیم کئےگئے رسائل کی تعدا د: 800
محافلِ
نعت کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعدا د :
2
ماہانہ
ڈویژن دینی حلقوں کی تعدا د: 2
ان میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنو ں
کی کم و بیش کی تعدا د: 80
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کی زیرِ
نگرانی 8اکتوبر2021ءبروزجمعہ مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
میں مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ریجن
کے اراکین زون نے شرکت کی۔
اس سلسلے میں رکنِ شعبہ محمد عامر عطاری نے شعبہ روحانی علاج کے اراکین زون کی
تربیت کرتے ہوئے شعبہ کی ترقی کی حوالے سے
مختلف نکات پر گفتگو کی،ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو دینی کاموں میں شمولیت اختیار
کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
سمیر علی عطاری دفتر ذمہ دار،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کا دورہ
شعبہ فیضانِ اسلام )دعوتِ
اسلامی(کے تحت 8اکتوبر2021ءبروزجمعہ ذمہ داران ِ دعوتِ اسلامی کا دینی
کاموں کے سلسلے میں فیصل آباد ریجن
پاکپتن زون کا دورہ رہاجس میں پاکستان
سطح کےنگران ِشعبہ فیضان اسلام محمد نعمان عطاری نے نگرانِ کابینہ فریاد عطاری سے ملاقات کی اورشعبہ فیضانِ اسلام کے حوالے سےاہم
نکات پر مشاورت کی ۔
نگران ِشعبہ نے وہاں موجود
اسلامی بھائیوں سے ملاقات کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا
ذہن دیا،اس کے علاوہ فیضانِ نماز کورس کاآغازکرنے کے لئے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمد فرمان عطاری شعبہ فیضان اسلام
ملتان ریجن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
ملیر
کابینہ ڈویژن سعود آباد کے علاقے صاحبداد گوٹھ میں مدنی مشورےکاانعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے تحت گزشتہ دنوں ملیر کابینہ ڈویژن سعود آباد کے علاقے صاحبداد
گوٹھ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات و ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نےمدرسۃالمدینہ نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا فالو اپ کیا اور شعبےکےدینی کام
کرنےکےحوالےسےانہیں اپڈیٹ مدنی پھول
سمجھائےاور ساتھ ہی تمام مدرسات کو معلمات تیار کرنے کا ہدف دیا ۔
کراچی
ساؤتھ زون 2 نیول کالونی کی 8دینی کام کی
ستمبر2021 ء کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ ڈویژن نیول کالونی
میں ستمبر 2021 ء میں ہونےوالے دینی
کام کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
کُل
ذیلی حلقوں کی تعداد:18
کُل
معلمات کی تعداد:68
کُل
مبلغات کی تعداد: 53
کُل
مدرسات کی تعداد: 17
گھر
درس دینے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:14
مدنی
مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:140
سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:765
دعوتِ
اسلامی کے تحت 1 اکتوبر 2021 ء کو کوئٹہ زون نگران اسلامی بہن نے کوئٹہ کابینہ اور
کوئٹہ جناح کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں
کابینہ تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرااجتماع کورس سے متعلق مدنی
پھول بیان کئےاور ہر ڈویژن میں کورس
کروانے کا ہدف دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت 7اکتوبر2021ءبروزجمعرات
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں کے سلسلے میں ملتان ریجن کا دروہ کیاجس میں پاکستان سطح کےنگران ِشعبہ
فیضان اسلام محمد نعمان عطاری نے احمد پور شرقیہ زون کےنگرانِ کابینہ مظفر عطاری مدنی سے ملاقات
کی ۔
نگران ِشعبہ نے نگرانِ کابینہ سے گفتگو کرتے
ہوئے نیو مسلم کےلئے فیضانِ نماز کورس کا اہتمام کرنے کا ذہن دیا۔اس کے علاوہ نگرانِ
شعبہ محمد نعمان عطاری نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ احمد پور شرقیہ میں ہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کی اور سنتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ: محمد فرمان عطاری شعبہ فیضان اسلام ملتان ریجن ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں احمد
پور شرقیہ زون میں اسلامی بھائیوں کے نماز کی درستگی کے لئے فیضانِ
نماز کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
7اکتوبر2021ءبروزجمعرات اس کورس کا اختتام ہوا جس میں پاکستان سطح کےنگرانِ شعبہ فیضان اسلام
محمد نعمان عطاری نےشرکائے کورس کی دل جوئی کرتے ہوئے اُن سے ملاقاتیں کیں
،بعدازاں اسلامی بھائیوں کوفیضانِ نماز کورس کی اسنادبھی تقسیم کی۔(رپورٹ: محمد فرمان عطاری شعبہ فیضان اسلام
ملتان ریجن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)