نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء میں عالمی سطح پر ہونے والےمدنی کاموں کی چند
جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
اس ماہ انفرادی
کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار624
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 25ہزار709
روزانہ امیراہل
ِسنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 24ہزار750
تعداد مدرستہ
المدینہ بالغات : 890
مدرستہ المدینہ
بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:8ہزار60
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع 2ہزار944
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 53ہزار816
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 7ہزار664
تعداد ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ 356
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار291
وصول ہونے والے
مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 24ہزار320
جولائی 2020ء میں ہونے والےکراچی ریجن میں ماہانہ
آٹھ مدنی کام کارکردگی درج ذیل ہے:
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:08
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:11ہزار242
روزانہ امیراہل
سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:16ہزار661
تعداد
مدرستہ المدینہ بالغات:657
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:58ہزار45
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع 1ہزار920
ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 21ہزار175
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )3ہزار110
ماہانہ مدنی حلقے کی تعداد:94
ماہانہ تربیتی حلقے تعداد شرکاء1ہزار515
وصول ہونے
والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد: 8ہزار57
نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء میں یوکے میں ہونے والےمدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ
فرمائیں:
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:121
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:771
روزانہ امیراہل
سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار159
تعداد
مدرستہ المدینہ بالغات: 92
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:921
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع: 189
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 20
ہفتہ وار
علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )179
تعداد
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 33
ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 569
وصول ہونے
والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد:1 ہزار193
نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت جولائی
2020 ء میں اسلامی بہنوں کے افریقن عرب میں ہونے والے مدنی کاموں کی چند
جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12
روزانہ امیراہل
سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 6
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع : 2
ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
وصول ہونے
والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 8
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 7
روزانہ امیراہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ
سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 5
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 113
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ) 4
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی
تعداد: 6
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کواپنی ظاہری و باطنی اصلاح کے مدنی پھول دئیے نیز مدنی انعامات کی اپلیکیشن استعمال کرنے
کا طریقہ کار بھی سمجھایا ۔
پاکستان کے
شہر گوجرانوالہ زون میں بذیعہ کال ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر گوجرانوالہ زون میں بذریعہ کال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ
کابینہ، وزیر آباد کابینہ،شکر گڑھ کابینہ اورپنڈی
بھٹیاں کابینہ کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ہر علاقے میں مدنی
انعامات کا ماہانہ اجتماع کروانے، مدنی مذاکرے کی کارکردگی ہفتہ وار ذمہ داران سے
لینے اور ہر ڈویژن میں اپنا جدول بنا کر مدنی مشور ہ لینے اور کارکردگیاں وقت پر
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
15اور 16 اگست کو لاہور شمالی اور جنوبی زون
میں بلڈ کیمپس کا انعقاد کیا جائیگا
پچھلے کئی ماہ سے دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا
اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں میں وقتاً فوقتاً
بلڈ کیمپس کا انعقاد کیاجارہا ہے۔
اسی سلسلے میں 15اور 16اگست 2020ء بروز ہفتہ اور اتوار کو لاہور شمالی اور
جنوبی زون میں بلڈ کیمپس کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔ عاشقان رسول سے التجاء کی جاتی
ہے کہ اس فلاحی کام میں دعوت اسلامی کا ساتھ دیں اور دکھیاری امت کی خیر خواہی کے
لئے اپنا بلڈ ڈونیٹ کریں۔
بلڈ کیمپس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
داتا صاحب کابینہ ، ڈویژن اچھرہ
مقام : نور محل ہال رسول پارک LOSروڈ لاہور۔15 اگست 2020ءبروز ہفتہ رات 7:00 بجے
03014162161-03234730236
فیروز پور روڈ کابینہ، ڈویژن
کاہنہ نو
مقام: حسین میرج ہال ملحقہ مدنی مرکز فیضان
مدینہ کاہنہ نوفیروز پور روڈ لاہور۔16 اگست2020ء بروز اتوار صبح 11:00 بجے
03218846963
ملتان روڈ کابینہ، ڈویژن چوھنگ
مقام: سدرہ شادی ہال کمبوہ کالونی چوھنگ۔ 16
اگست 2020ء بروز اتوارصبح 10:30 بجے
03092526563-03007826272
قصور کابینہ، ڈویژن بلھے شاہ
مقام: احمد میڈیکل کپملیکس رائیونڈ روڈ نزد
مدینہ ٹاؤن کھارا چونگی قصور۔ 16 اگست 2020ء بروز اتوار صبح 9:30 بجے
03218868813-03239707269
15 اگست کو مدنی مذاکرے کے بعد افتتاح بخاری
کا سلسلہ ہوگا، امیر اہل سنت بخاری شریف کی پہلی حدیث بیان فرمائیں گے
15اگست 2020ء کی شب تقریباً 10:00 بجے مدنی چینل پرہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ
ہوگا جس میں عالمی مذہبی اسکالر علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے
حکمت بھرے جوابات بھی ارشاد فرمائیں گے۔ مدنی مذاکروں میں شرعی رہنمائی، طبی اور
روحانی علاج سمیت بہت سی مفید باتیں بھی بیان کی جاتی ہیں۔
اس مدنی مذاکرے کے دوران جامعۃ المدینہ ملک و
بیرون ملک کے دورۃ الحدیث شریف(عالم
کورس کی آخری کلاس) کے طلبہ و
طالبات کے لئےافتتاح بخاری کی تقریب بھی منعقد ہوگی۔ اس تقریب میں امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بخاری شریف کی پہلی حدیث اور اس کی تشریح بیان فرمائیں
گے۔
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ
داران نے فناء فی الرسول عاشق صادق حضرت علامہ مولاناالحاج ابو محمد عبد الرشید
قادری رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری
دی اور فاتحہ خوانی کی۔ ذمہ داران نے مولانا محمد غلام غوث رضوی صاحب سے ملاقات کی
اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات بالخصوص اہل سنت کے لئے المدینۃ العلمیہ کی
عظیم کاوشوں پر گفتگو کی۔ مولانا صاحب نے دعوت اسلامی کی ترقی کے لئے دعائیں بھی
کیں۔
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماءکے تحت مدنی
مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس رابطہ بالعلماء محمد
افضل عطاری مدنی اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد
شاہد عطاری نے ”ذمہ دار کو کیسا ہونا چاہیئے“ کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور سابقہ کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے مجلس رابطہ کے آئندہ پانچ سال کے اہداف کئے ۔ رکن شوریٰ نے
انفرادی عبادات کے حوالے سے گفتگو بھی کی۔
دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے زیر اہتمام
میاں میر کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن، علاقہ اور حلقہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ
دار محمد شہباز عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور رواں سال 12 ماہ کے قافلے میں سفر
کرنے کی ترغیب دلائی۔مدنی مشورے میں لاک ڈاؤن کے بعد مدنی کاموں کی کارکردگی
بڑھانے کا ذہن دیاگیا جبکہ ریجن ذمہ دار نے علاقائی دورہ کی کارکردگی کا جائزہ بھی
لیا۔ ریجن ذمہ دار نےکھالیں اکھٹی کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی
اور اچھی کارکردگی پر تحائف بھی پیش کئے۔ اس موقع پر نگران کابینہ محمد رفیق
عطاری، ریجن ذمہ دار محمد آصف عطاری، مجلس
قافلہ 12 ماہ کے زون ذمہ دار علی رضا عطاری اور رکن کابینہ نفیس عطاری بھی موجود
تھے ۔ (رپورٹ: محمد آصف عطاری،
مجلس مدنی قافلہ میاں میر کابینہ شمالی زون)