10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےگریٹر مانچسٹر (Greater Manchester) کابينہ کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مد نی
مشورہ ہوا جس میں کم وبيش 51 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”انفرادی عبادت کے لے وقت کيسے نکاليں“ کےموضوع پر
بيان کیا اور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے اپنے دن نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی نیز اپنے وقت کو فضول کاموں سے بچانے کا ذہن دیا۔امیر
اہل سنت کے فرمان کے مطابق اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر اچھی پوسٹ لگانے کی ترغیب دلائی۔