10 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 17 اگست 2020ء سے مانچسٹر ریجن لنکشائر(Lancashire) کابینہ میں ”طہارت کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 24 اسلامی بہنیں
شرکت کررہی ہیں۔
اس کورس میں
وضو، غسل اور تیمم کا طریقہ اور مزید شرعی مسائل سکھائے جا رہے ہیں۔ اس کورس کی
مدت 5 دن جبکہ دورانیہ 1 گھنٹہ ہے۔