10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بلیک کنٹری(Black
Country) کابينہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں کم وبيش 77 ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”انفرادی عبادت کے لے وقت کيسے نکاليں“ کے موضوع پر
بيان کرتے ہوئے مدنی انعامات پرعمل کرنے کی نیت کروائی نیزگھر درس دینے کا ذہن دیا۔